Question | Answer | |||
---|---|---|---|---|
ایسی کوئی بات نهیں
|
||||
اسسے اور خوشی کی کیا بات هو سکتی هے!
|
||||
شاید آپ نے مجھے نہیں پہچانا
|
||||
تم بهت بهولي ہو!
|
||||
آپ کے چہرے پر اتنی مسکراہٹ کیوں ہے؟
|
||||
اتنی دیر هوگئ ہے
|
||||
آپ بهی کو نواب نہیں ہیں
|
||||
اس طرح پانی نهین پیتے
|
||||
دراصل بات یہ ہے کہ
|
||||
میں آپ کے خلاف کیس درج کروں گا
|
||||
کیا میں آپ کے ساتھ چلوں؟
|
||||
ایسی بهی کیا جلدی هے؟
|
||||
اس کو مجھ سے بہت ہمدردی تھی
|
||||
تمهے احساس نهین کہ میں تم سے کتنی محبت کرتا ہوں
|
||||
ایسا سوچنا بھی نہیں
|
||||
وہ مجبور تھا
|
||||
میں آپ کو اپنی بہن سمجھتا ہوں
|
||||
اب جو هو سو هو
|
||||
اس میں بهت نمک هے
|
||||
مقتول کا خاندان
|
||||
میں صرف آپ کی خاطر هنسا
|
||||
مجھے کچھ کھانا تھا
|
||||
وه زنگر پر ٹوٹ پڑا
|
||||
وہ ٹهنڈا پڑ گیا
|
||||
گاڑی سے نکل جاؤ
|
||||
میں سویاہوا تھا
|
||||
سالن لیجئے نا
|
||||
یهی تو میں میں کہتا ہوں
|
||||
یہهی تو پنگا هے
|
||||
ایسا نہیں چلےگا
|
||||
باقی فرج میں رکھ دو
|
||||
میں آپ کی مجبوری سمجھتا ہوں
|
||||
یہ غلطی سے هوا تھا
|
||||
میں نے آپ پر اعتماد کركے غلطی کی
|
||||
بکواس بند کرو
|
||||
میں نے اسکی عزت اتار دی
|
||||
سدهر جائو
|
||||
اگر آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہے تو مجھے بتانا
|
||||
صرف شکریہ سے کام نهیں چلےگا
|
||||
میں اس کی تجویز قبول کروں گا
|
||||
آپ جھوٹ نہیں بولیں گے
|
||||
کیا میں آج درخواست دوں گا؟
|
||||
کیا آپ میری درخواست قبول کریگے؟
|
||||
وہ میری مشورے پر عمل کرے گا
|
||||
بچه صبح سے رو رہا ہے
|
||||
لڑکے ایک گھنٹے سے کھیل کے میدان میں کھیل رہے ہیں
|
||||
میں بہت دنوں سے اخبار نہیں پڑھ رها هوں
|
||||
کیا وہ گزشتہ چار گھنٹے سے نہیں سو رہا ہے؟
|
||||
کیا وہ پانچ منٹ سے دروازے پر دستک دے رہا ہے؟
|
||||
تم دوپہر سے کیا کر رہے ہو؟؟
|
||||
ڈاکٹر کل سے مریضوں کا علاج نہیں کر رها هو گا
|
||||
کیا طالبه دو گھنٹے سے میچ دیکھ رہے هونگے
|
||||
کیا میں کل سے آپ کا انتظار کر رهاهوں گا
|
||||
کیا طالبه دو گھنٹے سے میچ دیکھ رہے هونگے؟
|
||||
کیا میں کل سے آپ کا انتظار کر رهاهوں گا
|
||||
کیا صبح سے پہاڑوں پر برفباری هو رهی هوگی؟
|
||||
کیا خاکروب صبح سے سڑکوں کی صفائی کر رہے ہونگے؟
|
||||
بچہ صبح سے کیوں رو رها هو گا؟؟
|
||||
جب میں گھر پہنچا تو بارش تهم چکیتهی
|
||||
میں نے کبھی بھی ایسی خوبصورت تصویر نہیں دیکھی تھی
|
||||
میرے آنے سے پهلے تم جاچکے تهے
|
||||
کیا آپ کے آنے سے پہلے گھڑی میں دس بج چکے تھے؟
|
||||
کیا آپ نے همارے جانے کے بعد کھانا کھایا تھا؟؟
|
||||
اس کے مرنے سے پہلے اس کی شهرت هر طرف پھیل گئی تھی
|
||||
کیا آپ نے پہلے ہی ایکحتک آمیز خط نهیں لکها تها؟
|
||||
میں نے اپنے سبق یادکر لیا ہے
|
||||
خادم نے چراغ کو روشن کر دیا ہے
|
||||
ہم نے خبر سن لیهے
|
||||
اس نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا هے
|
||||
کیا آپ نے ابھی تک اپنا کھانا نہیں کهایاہے؟؟
|
||||
کیا آپ کے والد اخبار پڑهلیاهے؟
|
||||
کیا مریض نے دوائی پیلی هے؟
|
||||
بندر درخت پرنهیں چڑھا ہے
|
||||
مسافر سرد سے نہیں مرا هے
|
||||
وه خط لکھ چکا هوگا
|
||||
کسان اپنے کهیتوں میں هل چلا چکا هوگا
|
||||
اس نے ابهی تکاپنا کام ختم نهیں کیا هوگا
|
||||
تم نے انعام حاصل کرنے کی کوشش نهیں کی هوگی
|
||||
سورج رات کے وقت نہیں دیکھا جاتا ہے
|
||||
کیا سیب کھائے جاتے ہیں؟
|
||||
چور پکڑا نہیں گیا تھا
|
||||
کیا تمهے جرمانا نہیں کیا گیا؟
|
||||
پوری عمارت گرا دی جائے گی
|
||||
کیا مجهے کراچی منتقل کردیا جائے گا؟
|
||||
شاید اس کے بھائی نے اسے نصیحت دی هو
|
||||
میں وکیل بن سکتا ہوں
|
||||
شاید اس نے کهانا کها لیا هو
|
||||
جب تک وه محنت نهیں کریگا وه امتحان میں پاس نهیں هوگا
|
||||
آپ یهی رهنا جب تک وه واپس نا آجائے
|
||||
میرے واپس آنے تک یهی ٹهرو
|
||||
جب تک میرے ساتھ خدا هے مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا
|
||||
جب تک بارش هوتی رهیگی هم گهروں کے اندر رهینگے
|
||||
وہ گھر نہیں جا سکتا جب تک کہ وہ اپنا کام ختم نہ کردیے
|
||||
وہ غریب ہے، لہذا، وہ میری مدد نہیں کر سکتا
|
||||
وہ میرا دوست ہے، لہذا، وہ میری مدد کرے گا
|
||||
میں نے بمشکل کپڑے بدلے تهے کے کسی نے دروازے پے دستک دی
|
||||
جیسے ہی میں گھر سے باهر نکلا، پولیس پہنچ گئی
|
||||
میں اس دیوار کو کود سکتا ہوں
|
||||
میں کل نہیں آ سکا
|
||||
کیا وہ کچھ حاصل کر سکا؟
|
||||
وه محنت کرتا هے تاکه پاس هو جائے
|
||||
خدا کرے وه پاس هوجائے!
|
||||
میں نے اسے کها تها کے وهچلاجائے
|
||||
تم اب اس سے مللو
|
||||
اسے خبردار ہونا چاہئے
|
||||
اسے اپنے بچوں کاخیالرکهنا چاہئے
|
||||
چاهے کچه بهی هو جائے کشمیر میں استصواب رائے هوگا
|
||||
دودھ کا ذکر هی کیا وهاں تو پانی بهی نهیں ملتا تها
|
||||
پهلکاذکر هی کیا وهاں تو روٹی بهی میسر نا تهی
|
||||
مدد کرنے کا ذکر هی کیا اس نے میرے ساته بات کرنا بهی پسند نه کی
|
||||
وہ نہ صرف گانا بلکہ رقص بھی کرتا ہے
|
||||
اس نے نہ صرف مجهے گالیاں دی بلکہ مجھے مارا بهی تھا
|
||||
یا تو آپ نے یا آپ کے بھائی نے چوری کی ہے
|
||||
یا تو آپ نے یا آپ کے دوست نے پھول توڑا ہے
|
||||
یا تو میں نے یا میرے بھائی نے ایک نیا قلم خریدا ہے
|
||||
یا تو میں نے یا میرے بھائی نے ایک نیا قلم خریدا ہے
|
||||
نہ ہی آپ نے اور نہ ہی آپ کے بھائی نے ہوم ورک کام کیا ہے
|
||||
نہ ہی وہ نہ ہی اس کا دوست ایماندار ہے
|
||||
یہ کتاب نا هی اچھی ہے اور نہ ہی دلچسپ
|
||||
نہ تم نے اور نہ ہی تمهاری بہن نے آئس کریم کهائی ہے
|
||||
محنت کرو ورنه فیل هوجائوگے
|